پاکستان کی ترسیلاتِ زر نئی تاریخی بلند ترین سطح پر، دسمبر 2025 میں 3.6 ارب ڈالر کا ریکارڈ قائم
سی بی این رپورٹ پاکستان کی معیشت کے لیے خوش آئند پیش رفت کے طور پر بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر نے ایک نئی تاریخی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے، جو ملکی معیشت پر بڑھتے ہوئے اعتماد اور عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ میں بہتری…
اگر وینزویلا کے صدر پر مقدمہ ممکن ہے تو اسرائیلی قیادت کی گرفتاری کیوں ناممکن؟
دنیا بھر میں انسانی حقوق اور عالمی انصاف کے دعووں کے باوجود، طاقت اور قانون کے درمیان بڑھتا ہوا تضاد ایک بار پھر عالمی بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ برطانیہ کی پارلیمنٹ کے ایک رکن کی جانب سے اٹھایا گیا حالیہ سوال عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے مترادف ہے: اگر امریکہ وینزویلا کے صدر…
ایرانی عوام ناراض؛ امریکی مداخلت کا خدشہ، پزشکیان کی حکومت کیا کرے گی؟
ایران میں مہنگائی اور مالی بحران کے خلاف احتجاجات: صدر پزشکیان کا غیر معمولی اعتراف ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی اور بے روزگاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاجات شدت اختیار کر گئے ہیں، جبکہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایک غیر معمولی اور تاریخی بیان دیتے ہوئے کہا…
سرکاری محکموں کو اربوں کا نقصان، بااثر ٹھیکیدار ریڈار پر
اربوں روپے کے ترقیاتی ٹھیکے حاصل کرنے والے ایک ٹھیکیدار اور اس کی کمپنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز تفصیلات کے مطابق میسرز علی حسن سول اینڈ الیکٹریکل ورک نے مختلف سرکاری محکموں سے کروڑوں روپے کے ترقیاتی ٹھیکے حاصل کیے، مگر منصوبوں پر زمینی سطح پر کام نہ ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔…
مہنگائی اور کرنسی بحران کے خلاف ایران بھر میں مظاہرے، چھٹے روز میں داخل
سی بی این (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں مہنگائی، کرنسی بحران اور روزمرہ اخراجات میں غیر معمولی اضافے کے خلاف مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہو گئے ہیں۔ دارالحکومت تہران سمیت مشہد، اصفہان، شیراز اور تبریز جیسے بڑے شہروں میں شہری سڑکوں پر نکل آئے، جہاں انہوں نے حکومت کی معاشی پالیسیوں…
یورپ نہیں علم کی اصل جڑیں مسلم تہذیب میں ہیں: تحقیق
عبدالولی یوسفزئی تحقیقی مطالعے کے مطابق اسلامی دنیا کے تعلیمی و فکری اداروں نے جدید یونیورسٹی نظام، تحقیق، نصاب اور علمی آزادی کی بنیاد یورپ سے صدیوں قبل رکھی تھی۔ عمومی تاثر کے برخلاف کہ یونیورسٹی اور ڈگری نظام کی ابتدا یورپ میں ہوئی، تاریخی شواہد واضح کرتے ہیں کہ یہ روایت مسلم تہذیب میں…
دیوانِ رحمان اور عرس کی رونق: پشتو ادب کا لازوال مقام
پشاور: پشاور کے وسط میں ہزار خوانی قبرستان میں پشتو ادب کے معروف صوفی شاعر رحمان بابا مدفون ہیں۔ یہ قبرستان چارسدہ کے بعد خیبر پختونخوا کا دوسرا سب سے بڑا قبرستان سمجھا جاتا ہے۔ رحمان بابا (1632-1711) پشتو زبان کے عظیم صوفی شاعر، عالم اور مفکر تھے، جو بہادر کلے پشاور میں پیدا ہوئے۔…
نگراں دور کی بھرتیاں ختم، 645 یونیورسٹی ملازمین فارغ کرنے کا حکم
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے نگراں دور میں بھرتی 645 ملازمین کو 10 روز میں فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے جامعات سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں۔ نگراں دور…
لاہور چیمبر: افغانستان کے ساتھ تجارت پر پابندی کے باعث پاکستان کو 300 ملین ڈالر کا نقصان
سی بی این رپورٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کی چیمبر آف کامرس نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تجارت پر پابندی کی وجہ سے پاکستان کو ماہانہ 300 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان گزشتہ سال اکتوبر سے آمد و رفت اور تجارت کے…
بی آر ٹی روٹ پر غیر قانونی رکشوں اور چنگچیوں کے خلاف خصوصی ٹیمیں کیسے کام کریں گی؟
پشاور میں ٹریفک اژدہام پر قابو پانے اور شہریوں کے لیے محفوظ اور بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کمشنر پشاور ڈویژن/چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ریاض خان محسود کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ فیصلوں کے مطابق: کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے کہا کہ ٹریفک…